نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

مولانا فضل الرحمن کا المصطفی ٹاور سکینڈل

فضل الرحمن 2003ء میں المصطفی ٹاور ایف 10 مرکز اسلام آباد میں تیسرے فلور پر واقع اپارٹمنٹ نمبر 59-B میں رہائش پزیر ایک کم عمر خاتون سے ملنے آیا کرتے تھے۔ اس لڑکی کو مولانا نے اپنی بھانجی مشہور کروا رکھا تھا۔ یہ ملاقات ہفتے میں ایک بار ضرور ہوتی تھی اور مولانا اپنی بھانجی کے ساتھ ڈیڑھ دو گھنٹے گزار کر واپس تشریف لے جاتے تھے۔

مولانا کی آمد پر المصطفی ٹاور کے تیسرے فلور پر کرفیو کی سی کیفیت ہوتی تھی خاص کر قریبی فلیٹس والوں کی آمدورفت پر ٹاور کی انتظامیہ پابندی لگا دیتی تھی۔ 

تاہم لوگوں میں تجسس ضرور تھا کہ مولانا کی بھانجی اتنی ماڈرن کیوں ہے؟ موصوفہ ایرانیوں کی طرح لمبا چوغا پہنتی تھی جو گھٹنوں سے ذرا نیچے ہوتا تھا اور پنڈلیاں ننگی ہوتی تھیں۔ 

لوگ اس بات پر بھی حیران تھے کہ یہ بھانجی اکیلی کیوں رہتی ہے اور مولانا اس کو گھر کیوں لے کر نہیں جاتے؟ 

اور آخر اس " بھانجی" کے اپنی فیملی کہاں ہے؟

سوشل میڈیا فضل الرحمن کی ایک آف شور بیوی کے حوالے سے خبریں گردش کرتی رہیں ہیں۔ کچھ لوگوں کے مطابق وہ موصوف کی داشتہ ہیں۔

فضل الرحمن کے حوالے سے سیاسی حلقوں میں یہ بات مشہوری ہے کہ موصوف اعلی درجے کے شرابی ہیں۔ اس حوالے سے فیض الحسن چوہان نے میڈیا پر آکر چیلنج کیا تھا کہ مولانا کے خون کا سیمپل لو اور اس میں الکوحل نہ نکلی تو میرا سر کاٹ دینا۔ اسکی ویڈیو اب بھی یوٹیوب پر موجود ہے۔

فضل الرحمن کے والد مفتی محمود صاحب نے 52 سال کی عمر میں ایک 15 سال کی لڑکی سے شادی کر لی تھی۔ موصوف 60 سال کی عمر میں فوت ہوئے تو 22 سال کی بیوہ چھوڑ گئے۔ جس کی فضل الرحمن نے کبھی دوبارہ شادی نہیں ہونے دی۔

مفتی محمود صاحب نے اپنی اس شادی کے بعد ایک بار ذولفقار علی بھٹو سے امریکہ جانے کی فرمائش کی تاکہ اپنے گھٹنوں کے درد کا علاج کر سکیں تو ذولفقار علی بھٹو نے طنزیہ لہجے میں کہا تھا کہ!

 " مولانا صاحب میں خوب سمجھتا ہوں آپ کونسے گھٹنوں کا علاج کرنے جا رہے ہیں"

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اسرائیل کے خلاف معاہدے پر پاسداران کی تشویش

مکہ معاہدے پر ایران کا ابتدائی ردعمل بلکل وہی نظر آیا جو اسرائیل کا ہے یعنی انکو اس معاہدے پر تشویش ہے اور وہ بھی اسکو اسرائیل کے سابق وزیراعظم کی طرح "سنی اتحاد" قرار دے رہے ہیں۔  لیکن اگر بغور دیکھیں تو مکہ معاہدے پر تنقید ایران میں پاسداران کے وہی لوگ کر رہے ہیں جو نیتن یاہو کی طرح جنگ جاری رکھنے پر بضد ہیں، جو اسرائیل اور خلیج میں کھڑے امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنانے کے خلاف ہیں، جو امریکہ کے ہر حملے کے جواب میں خلیج کے مسلمان ملکوں کو نشانہ بنانے کا حامی ہیں، جنہوں نے پاکستان کا کرایا گیا تاریخی معاہدہ توڑ کر دوبارہ جنگ شروع کروائی، جنہوں نے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کا مذاق اڑایا اور جو آبنائے ہرمز پر بھتہ لینے پر بضد ہیں۔  ہاں یہ سچ ہے کہ ایران میں سب کی رائے یہ نہیں ہے۔ ایسا لگتا ہے ایران میں پاسداران کے جن غداروں نے ایران کی سیاسی اور فوجی قیادت کو مروایا تھا وہی اب ایران کی پالیسیوں کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ معاہدے کے حوالے سے پاکستان سمیت تینوں فریقوں نے واضح کیا ہے کہ یہ کسی ملک پر حملے کے لیے نہیں بلکہ دفاع کے لیے کیا گیا معاہدہ ہے۔ تو کیا ایران سعودی عرب، ترکی یا پا...

عادل راجا کی کال لیکس

عادل راجا کی اب تک انڈین ایجنسی را کے ساتھ کی گئی گفتگو کی دو کلپس لیک ہوچکی ہیں۔  اس نے خود اپنی پروفائل پر لکھ رکھا ہے کہ میں 'انٹرنینشل ہومن رائٹس فاؤنڈیشن' کا نمائندہ ہوں۔ اس ادارے کے بارے میں مرحوم ارشد شریف نے انکشاف کیا تھا کہ یہ را کی قائم کردہ فیک این جی او ہے جسکا نشانہ صرف پاکستان ہے۔  اسی عادل راجا نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو مسٹر ایکس، مسٹر وائی اور ڈرٹی ہیری وغیرہ کا بیانیہ دیا۔  اگر یہ کہا جائے کہ بشری بی بی کے بعد پی ٹی آئی کا بیڑہ غرق کرنے میں اس شخص نے سب سے اہم کردار ادا کیا ہے تو غلط نہ ہوگا۔ پی ٹی آئی کو ایک سیاسی جماعت سے ایک فوج دشمن گروہ میں تبدیل کرنے میں عادل راجا کا کردار سب سے اہم ہے۔  اب اپنی لیک ہونے لی آڈیوز کی وہ زور و شور سے تردید کر رہا ہے کہ یہ جعلی ہیں جن میں وہ انڈینز کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہا ہے۔  اگر یہ آڈیوز جعلی ہیں تو کوئی پی ٹی آئی والا ایسی ہی ایک فیک کنورسیشن ڈیپ فیک یا آرٹیفیشل انٹلیجنس سے بنوا کر دیکھا دے؟ ۔۔ یا پھر عادل راجہ کا کوئی کلپ ہی دیکھا دیں جہاں سے کوئی جملہ کاٹا گیا ہو؟ کسی معتبر ادارے سے فرانزک کروا د...

مسئلہ کشمیر کی تاریخ اور پس منظر

  1846ء میں انگریزوں نے سکھوں کو شکست دے کر کشمیر پر اپنی حکومت قائم کر لی۔ لیکن اسی سال 16 مارچ 1846ء کو انگریزوں نے اپنے وفادار گلاب سنگھ ڈوگرا کو 12 بکریوں، ایک گھوڑے، چند شالوں اور 75 لاکھ نانک شاہی کے بدلے کشمیر کی ریاست بیچ دی! برصغیر کی تقسیم کے وقت فیصلہ ہوا کہ خود مختار ریاستیں خود فیصلہ کرینگی کہ وہ کس کے ساتھ شامل ہونا چاہتی ہیں تاہم انگریز حکومت کے ماتحت علاقوں کے الحاق کا فیصلہ ہندو مسلم اکثریت کی بنیاد پر کیا جائیگا۔ یہ بات یاد رکھئے کہ 1846ء کے بعد کشمیر میں کئی ایسے واقعات ہوئے جن کے بعد کشمیر کی خود مختاری متنازع ہو چکی تھی۔ کشمیر میں غیر جانبدار ذرائع کے مطابق مسلمانوں کی آبادی 77 فیصد تھی جبکہ کشمیر کی نمائندہ مسلمان جماعتوں کے مطابق مسلمان آبادی کا تناسب 90 فیصد تھا۔ تب اسکو تاج برطانیہ کے زیر تسلط علاقہ تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کا حصہ بنانا چاہئے تھا۔ کشمیر میں 1924ء میں ہندو ڈوگرا کے خلاف آزادی کی تحریک جنم لے چکی تھی جس نے بعد میں سیاسی مزاحمت کی شکل اختیار کر لی۔ مسلم کانفرس کے نام سے کشمیر میں مسلمانوں کی سب سے بڑی نمائندہ سیاسی جماعت وجود میں آئی۔ اس جماعت ...