فضل الرحمن کے ہونہار سپوت اسد محمود اپریل 2022 سے اگست 2023 تک وفاقی وزیر مواصلات کے عہدے پر فائز تھے۔ ڈیرہ اسمعیل خان میں 5 سڑکیں 1 ارب 61 کروڑ روپے میں بن رہی تھیں۔ مولانا اسد محمود نے فرمایا کہ اتنی سستی سڑکیں بنانا پاکستان کی شان کے خلاف ہے لہذا وہ ٹینڈر منسوخ کیے اور قومی خزانے سے مزید فنڈز کر اجرا کروا کر انہی سڑکوں کے انتہائی مہنگے ٹینڈر 6 ارب 71 کروڑ کے جاری کر دیے۔ یوں موصوف نے صرف ان 5 سڑکوں میں قومی خزانے کو مجموعی طور پر 5 ارب 10 کروڑ کا ٹیکہ لگایا۔ الگ الگ دیکھیں تو چار منصوبوں میں لاگت تقریباً 51 سے 55 فیصد تک بڑھائی، جبکہ ایک منصوبے (قریشی موڑ سے موریالی روڈ) کی لاگت میں تقریباً 427 فیصد اضافہ فرمایا۔ یہ سب کچھ وہ وفاقی وزیر مواصلات کی حیثیت سے کر رہے تھے، جہاں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) ان کے وزارتی دائرہ اختیار میں آتی تھی جسکا اس نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ اب تحقیقاتی ادارے اس بات کی جانچ کر رہے ہیں کہ یہ جو 5 ارب 10 کروڑ کا کھانچہ لگایا گیا ہے اس میں اسد محمود کو اکیلا کتنا ملا اور اس کے باقی شراکت دار کون کون ہیں جن کو حصہ دیا گیا ہے۔ اسد محمو...
شاہد لاگز پر پاکستان، عالمی سیاست، تاریخ، صحت، ٹیکنالوجی اور سماجی موضوعات پر معلوماتی، تحقیقی اور تجزیاتی اردو مضامین پڑھیں۔